سویت یونین پر حملہ، جون 1941 | ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
ہٹلر نے 15 اکتوبر، 1941 کو آغاز کرتے ہوئے جرمن یہودیوں کو مقبوضہ سوویت یونین میں جلا وطن کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے مطابق فوجی محاذ اور سوویت یہودیوں کے قتل عام دونوں میں تیزی سے پیشرفت کی گئی تھی۔